ڈاکٹر اقبال علویٰ کا استعفیٰ کھاریاں شہر کیلئے سوالیہ نشان بن گیا

Kharian

Kharian

کھاریاں: محکمہ صحت کی سرد مہری اور سیاسی، عوامی راہنمائوں کی عدم دلچسپی، ہر دلعزیز سرجن ڈاکٹر اقبال علویٰ کا استعفیٰ کھاریاں شہر کیلئے سوالیہ نشان بن گیا۔

پریس کلب کھاریاں کے سینئر ممبران عبدالعزیز گوندل اور اعجاز مرزا میدان میں آ گئے تحصیل ہیڈ ہسپتال کھاریاں کے مسائل کے حل ڈاکٹر اقبال علویٰ کے استعفیٰ کی واپسی اور حالات کی بہتری کیلئے ایم این اے چوہدری عابد رضا سے رابطہ کیا۔

کھاریاں ہمارا شہر ہے اور اس کی بہتری اور عوام کو بہتر ریلیف دلوانے کیلئے ہر ممکن آواز بلند کریں گے۔