ایران اور چین کا تجارتی حجم 70 ارب ڈالر تک پہنچانے کا منصوبہ

Iran-China

Iran-China

تہران (جیوڈیسک) ایران اور چین تجارتی لین دین کا حجم 70 ارب ڈالرتک لے جائیں گے۔

یہ بات ایران چین چیمبرآف کامرس کے صدر حبیب اللہ عسگر اولادی نے تہران میں دونوں ملکوں کے تاجروں کی مشترکہ کانفرنس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔