ایران: حکومت مخالفین کے حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایران میں حکومت مخالفین کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

صوبائی پولیس چیف جنرل حسین رحیمی کے مطابق پاکستان ایران سرحدی صوبے سیستان میں مسلح حکومت مخالفین نے ہیلپ لائن پر کال کر کے پولیس کو مدد کیلئے بلایا اور جب پولیس اہلکار وہاں پہنچے تو ان پرحملہ کر دیا جس سے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔