ایران حزب اللہ کی مالی معاونت فوری بند کرے: امریکہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے لبنانی ملیشیا کے لئے ایران کی مسلسل سپورٹ پر وارننگ جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ”حزب اللہ کی مالی معاونت فوری طور پر بند کی جائے۔

ہمیں معلوم ہے کہ ایران دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کر رہا ہے۔ نیز ہمیں حزب اللہ کو ایران سے ملنے والی مالی مدد کا بھی مکمل علم ہے۔

دوسری طرف وائٹ ہائوس ترجمان حزب اللہ کی امداد روک کر ہی عالمی منڈیوں تک رسائی پاسکتا ہے۔