ایران کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر ایران کی مدد لینی چاہیں تو خوشی ہو گی، ایرانی وزیر خارجہ ظریف کا سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں اظہار خیال، ایران کے بھارت سے تعلقات کا پاکستان سے تعلقات پر کوئی اثر نہیں ہو گا، پاکستان ایران کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، فلسطینوں کی حمایت جاری رکھیں گے، افغانستان میں داعش کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور ایران کو مل کر اس خطرے سے نمٹنا ہوگا،ایرانی وزیر خارجہ۔