ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

Iran Military Strait

Iran Military Strait

تہران (جیوڈیسک) ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی بحریہ نے جعلی امریکی بیٹرے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔

ایرانی ٹی وی پر نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق بحیری بیڑے کو کئی فوجی کشتیوں نے گھیرے میں لیا۔

جس کے بعد اس پر میزائل داغا گیا۔ اعلیٰ فوجی حکام مشقوں کی نگرانی کیلئے موجود تھے۔