ایران نے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

Missile Experience

Missile Experience

تہران (جیوڈیسک) ایران نے زمین سے فضاء تک پار کرنے والے تلاش تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

ایرانی دفاعی سربراہ جنرل فار نژاد اسماعیل نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں زمین سے فضاء تک مار کرنے والے تلاش تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ میزائل ایرانی فورسز کو کسی بھی اشتعال انگیز ہدف کو مار گرانے میں بھرپور معاونت فراہم کریگا تاہم انہوں نے میزائل کی رینج بتانے سے گریز کیا۔