ایران کے جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹنے کے شواہد نہیں ہیں: جرمنی

Germany

Germany

برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں کہ ایران عالمی طاقتوں سے طے پانیوالے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونا چاہتا ہے اور عملدرآمد نہیں چاہتا۔

ترجمان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا مجھے توقع ہے ایرانی حکومت صدر اور دیگر فیصلہ کرنیوالے عناصر معاہدے سے پھرنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔