ایران جوہری پروگرام سے متعلق اہم سوالات کا جواب نہیں دے رہا: آئی اے ای اے

Iran Nuclear Program

Iran Nuclear Program

ویانا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایجنسی برائے جوہری توانائی کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے متنازعہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات کا جواب دینے سے گریز کر رہا ہے۔