اسرائیل کے وزیراعظم نے واشنگٹن میں یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم یتن یابو نے امریکہ اور یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمہ کے لیے سخت موقف اختیار کرے۔
اسرائیل کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام خطے کے لیے خطرہ ہے اور اس خطرہ کے خاتمہ کے لیے امریکہ اور یورپی یونین کو نا صرف تہران پر دبا ڈالنا ہوگا بلکہ سخت اقتصادی پابندیاں بھی لگائیں ۔
یاد رہے کہ 2012 میں امریکہ اور یورپی یونین نے ایرانی تیل کی خریداری اور ایران کے مرکزی بینک کے ساتھ لین دین کے اور دیگر شعبوں پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔