ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

Iran, Russia, Military Exercises

Iran, Russia, Military Exercises

تہران (جیوڈیسک) ایران اور روس کی مشترکہ فوجی ایرانی ساحل کے قریب شروع ہو گئیں۔

مشقوں کا مقصد سمگلنگ کی روک تھام اور دیگر امدادی کارروائیوں میں تعاون کرنا ہے۔