ایران (جیوڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمنپی کا یہ کسی بھی ملک کے ساتھ سب سے بڑا تجارتی معاہدہ ہے، جس کے تحت ایران کی جانب سے لگ بھگ 100 عدد 737 اور 777 جہاز لیز پر لئے جانے کا امکان ہے۔
اس سودے کے لئے ابھی امریکا اور ایران کی حکومتوں کی جانب سے گرین سگنل ملنا باقی ہے۔ ایران ایئر 27 ڈومیسٹک اور 29 انٹر نیشنل روٹس پر کام کر رہی ہے۔
اب فلیٹ میں پرانے جہازوں کو جدید جیٹ لائنز سے تبدیل کر رہی ہے۔