ایران ،سعودی تنازع ،سرتاج عزیز قائمہ کمیٹی کو منگل کو بریفنگ دینگے

Sartaj Aziz

Sartaj Aziz

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیزقائمہ کمیٹی کومنگل کوبریفنگ دیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیزسعودی ایران تنازع پر کمیٹی کو ان کیمرا بریفنگ دیں گے۔