ایران سعودی عرب میں فوجی کارروائی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے: مبصرین

Iran

Iran

کویت سٹی (جیوڈیسک) مبصرین کا کہنا ہے ایران سعودی عرب میں عملاًفوجی کاروائی کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔

اسکے کئی اسباب ہیں اسوقت ایران شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک کچلنے کیساتھ ساتھ لبنان اور عراق میں بھی اپنی فوجی مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے‘ ایسے میں تہران کیلئے کوئی نیا محاذ کھولنے کی صلاحیت نہیں۔