ایران بدستور بلیک لسٹ ممالک کی فہرست میں شامل

Iran

Iran

پیرس (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کی عالمی سطح پر روک تھام کیلئے سرگرم ادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت کی طرف سے معاہدوں اور یقین دہانیوں کے باوجود تہران سرکار اب بھی دہشت گردوں کی معاونت اور منی لانڈرنگ جیسے جرائم میں ملوث ہے جس کے باعث ایران کو ابھی تک بلیک لسٹ ممالک کی فہرست میں شامل رکھا ہے۔