ایران: گستاخانہ ریمارکس پر ماہر نفسیات کو پھانسی دیدی گئی
Posted on October 2, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Iran
تہران (جیوڈیسک) ماہر نفسیات امیر اصلانی کو آٹھ سال کی قید کے بعد ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
انسانی حقوق کے لئے سرگرم ایک ادارے کا کہنا ہے ماہر نفسیات پر الزام تھا کہ اس نے کفر و بدعت کا ارتکاب کیا تھا۔
اس پر حضرت یونس علیہ السلام کے حوالے سے گستاخانہ الفاظ کہنے کا بھی الزام تھا۔ بتایا جاتا ہے کراج نامی شہر میں 24 ستمبر کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com