ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری مذاکرات میں تعطل کا خدشہ مسترد کر دیا

Javad Zarif

Javad Zarif

تہران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد احمد ظریف نے یمن بحران کے بعد جوہری مذاکرات میں تعطل کے خدشے کو مسترد کر دیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ یمن میں جاری خانہ جنگی کے باوجود جوہری بات چیت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔