ایرانی میوزیکل بینڈ ’’عجم‘‘کا اپنی فٹ بال ٹیم کے لیے گانا

Ajm Band

Ajm Band

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) ایرانی میوزیکل بینڈ ’عجم‘ نے اپنی فٹبال ٹیم کا مورال بلند کرنے کیلئے گانا تیار کر لیا ہے۔ ورلڈ کپ کی مناسبت سے تیار کی گئی ویڈیو کو خوب داد مل رہی ہے۔

چوتھی بار فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ایرانی ٹیم ارجنٹینا، بوسنیا اور نائیجیریا کے ساتھ گروپ ایف میں ہے۔ 16 جون کو ایران کا پہلا مقابلہ ہوگا نائیجیریا کے ساتھ۔ میوزیکل بینڈ ’عجم‘ کی اس میوزیکل ویڈیو نے ایرانی شائقین میں دھوم مچا دی ہے۔