داعش کا رمادی پر قبضہ دھچکا ہے عراقی حکومت اپنی جنگ خود لڑے فوج کو سپورٹ دیں گے : امریکی فوج

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) امریکی فوج کے حکام نے کہا ہے کہ داعش کا عراق کے شہر رمادی پر قبضہ دھچکا ہے۔

عراقی حکومت اپنی جنگ خود لڑے، امریکہ داعش کے خلاف اتحادی فوج کو سپورٹ کرے گا۔ امریکہ عراق میں زمینی دستے اتارنے پر غور نہیں کر رہا۔