داعش کو رقہ شہر سے بے دخل کرنے کے لیے مہم کا آغاز

ISIS

ISIS

دمشق (جیوڈیسک) امریکا کے حمایت یافتہ اتحاد میں شامل شامی کردوں اور عرب جنگجوؤں نے شدت پسند تنظیم داعش کو رقہ شہر سے بے دخل کرنے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

امریکا کی قیادت میں اتحادی جنگی طیارے اس حملے کی حمایت کریں گے جسے روس کی بھی پشت پناہی حاصل ہے۔