عراق: شہر و جیہا میں خود کش حملہ، 20 افراد جان بحق

Iraq

Iraq

عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر وجیہا میں خودکش حملہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں بیس افراد جانبحق ہوگئے۔ حملہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے وقت کیا گیا۔ زراع کے مطابق مسجد میں نماز کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔

جس کے نتیجے میں بیس افراد جان بحق ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔عراق کی حالیہ صورتحال میں صوبہ دیالا لسانیت اور فرقہ واریت سے شدید متاثر ہے تاحآل کسی انتہا پرست گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔