عراق: فائرنگ، 10 فوجی اور نجی ملیشیا کے متعدد ارکان ہلاک

Iraq

Iraq

بعقوبہ (جیوڈیسک) عراق کے صوبے دیالہ اور بعقوبہ شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 10 فوجی اور متعدد ملیشیا کے ارکان ہلاک ہو گئے۔