عراق میں داعش نے 100 سنی قبائلیوں کو اغوا کر لیا

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) داعش کے جنگجوئوں نے عراقی شہر تکریت کے قریب 100 سنی قبائلیوں کو اغوا کرلیا ہے۔ ادھر فوج اور نجی ملیشیا کے ارکان نے داعش پر حملے کی تیاری مکمل کر لی۔

بتایا جاتا ہے کہ جنگجوئوں نے اغوا کاروں کے موبائل فون بھی چیک کئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا جنگجو گھروں میں گھس گئے اور تلاشی لی۔