عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

Iraq

Iraq

بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے انبار میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔

رمادی اور فلوجہ شہر میں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔