داعش کو تیل، شام سے آثار قدیمہ کی تجارت اور یرغمال بنانے سے روکا جائے : سلامتی کونسل کی قرارداد

Security Council

Security Council

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) عالمی طاقتوں نے داعش کیخلاف یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کی گئی ہے۔

قرارداد میں داعش کو تیل، شام سے آثار قدیمہ کی تجارت اور یرغمال بنانے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔