عراق: شیخ الازہر کے بیان پر مصری سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج

Egypt

Egypt

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ احمد الطیب کے ایک بیان پرعراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں متعین مصری سفیر کو طلب کر کے ان سے سخت احتجاج کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری وزیرخارجہ احمد درویش کو ایک احتجاجی یادداشت پیش کی گئی۔