عراق میں داعش نے چند روز میں تین سو افراد کے سر قلم کر دیئے: رکن پارلیمنٹ

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں داعش باغیوں نے تین سو افراد کے سر قلم کر دیے۔

رکن پارلیمنٹ عادل خمیس الماہلاوی نے صحافیوں کو بتایا کہ داعش باغیوں نے گزشتہ چند روز میں تین سو افراد کے سر قلم کئے ہیں۔