عراق : داعش نے بیویوں کو برقعے نہ پہنانے پر 5 شوہروں کو قتل کر دیا

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں جنگجو گروپ داعش کی معاندانہ کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہر موصل میں خواتین کو برقعے نہ پہنانے پر 5 شوہروں کو قتل کر دیا۔داعش کی پولیس ”حسبہ“ کے جنگجو چیک پوائنٹس پر شہریوں کی نگرانی کرتے رہے۔