بغداد (جیوڈیسک) عراق نے دہشت گردی کے الزام کے تحت سزائے موت پانے والے سعودی شہری عبداللہ عزام القحطانی کو پھانسی دیدی جبکہ دیگر 7 مزید سعودی شہریوں کی سزائے موت کے احکامات کی توثیق کر دی گئی انہیں آئندہ کچھ عرصے میں پھانسی دے دی جائے گی۔
عراقی حکام نے دہشت گردی کے الزام کے تحت سزائے موت پانے والے سعودی شہری عبداللہ عزام القحطانی کو پھانسی دیدی ہے۔
سعودی عرب میں ایک فوجداری عدالت میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 27 مشتبہ افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔