عراق : قبائلی رہنما کا قتل : سنی ارکان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر دیا

Baghdad

Baghdad

بغداد (جیوڈیسک) قبائلی رہنما الخبابی کے قتل پر بطور احتجاج عراق کے سنی ارکان نے پارلیمنٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

یاد رہے وہ بیٹے اور 4 محافظوں سمیت فائرنگ کے واقعہ میں مارے گئے تھے۔