عراق: 3 امریکی ایک ماہ بعد بازیاب اقوام متحدہ کا مغوی اہلکار قتل

Iraq

Iraq

دیالہ (جیوڈیسک) عراق میں ایک ماہ بعد 3 مغوی امریکیوں کو رہا کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا تینوں کو جنوری کے وسط میں دورا ضلع کے نجی اپارٹمنٹ سے اغوا کر لیا تھا۔

داعش نے گذشتہ برس عراق میں کرد فوسرز کے خلاف ایک حملے کے دوران سلفر مسٹرڈ کا استعمال کیا۔ اگست میں اربل کے قریب بیمار پڑنے والے پیشمرگا 35 جنگجوؤں کے خون کے نمونے بھجوائے گئے تھے۔

اپریل 2015 میں عراقی صوبے دیالہ سے اغوا ہونیوالے اقوام متحدہ کے اہلکار عامر ایکسی کی نعش مل گئی۔