عراقی شہر البغدادی میں داعش اور فوج میں شدید جھڑپیں

Missile

Missile

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر البغدادی میں داعش جنگجوؤں اور فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

داعش جنگجو بھاری اسلحہ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ داعش جنگجوؤں نے شام کے شمال مشرقی علاقے سے 90 عیسائیوں کو اغوا کر لیا ہے۔

داعش نے زیادہ تر شامی شہر الحسکہ کے نواحی قصبے تل حمیس، تل تمر، تل برمزاور تل شامیرام میں کارروائی کی۔

ان علاقوں میں قدیم آشوری مسیحی اقلیت آباد ہے۔