بغداد (جیوڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورسز نے Yankeja گاؤں کو شددت پسندوں کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق کرکوک شہر سے 75 کلو میٹر جنوب میں واقع Yankeja گاؤں کو کرد فورسز نے دہشتگردوں سے شدید جھڑپوں کے بعد خالی کروالیا ہے۔
شددت پسند گزشتہ دو ماہ سے اس گاوں پر قابض تھے۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق لڑائی میں داعش کے 10 دہشت گرد مارے گئے۔عراق میں شددت پسندوں کے خلاف امریکا کی جانب سے فضائی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔