عراقی وزیراعظم ترک فوج کو احکامات نہ دیں: اردوان

Erdogan

Erdogan

استنبول (جیوڈیسک) ترک صدر اردوان نے استنبول میں مسلمان ممالک کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا عراقی وزیر اعظم ترک فوج کو احکامات نہ دیں۔ ترک فوج وہ کرے گی جو صحیح ہو گا۔

سابق ترک وزیر اعظم داؤد اوغلو کے دور میں عراق اور ترکی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت دولت اسلامیہ سے لڑنے کے لیے عراق میں ترک فوج کو کیمپ کے قیام کی اجازت دی گئی تھی۔

اب عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترک فوج عراق سے نکل جائے۔