آئر لینڈ نے زمبابوے کیخلاف 8 وکٹوں پر 331 رنز بنا لئے

Ireland

Ireland

ہوبارٹ (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے زمبابوے کیخلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 332 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایڈ جوائس نے شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے 112 رنز بنائے۔

بالبرنی 97 رنز بنانے کے بعد رن آئوٹ ہو گئے ، ولسن نے 25 اور کیون او برائن نے 24 رنز بنائے ، زمبابوے کی جانب سے چتارا اور سین ولیمز نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔