داعش سے رابطوں کا الزام متحدہ عرب امارات سے 4 بھارتی ڈیپورٹ، دیگر 4 گرفتار

ISIS

ISIS

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے داعش سے رابطے رکھنے کے الزام میں 4 بھارتی باشندوں کو ڈیپورٹ کر دیا گیا۔

جبکہ دیگر 4 کو بھارت سے واپسی پر دبئی حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے انہیں بھی جلد ہی متحدہ عرب امارات سے نکال دیا جائے گا۔