داعش کا مصر کے برطرف وزیر انصاف کو قتل کرنے کا اعلان

ISIS

ISIS

دمشق (جیوڈیسک) داعش نے مصر کے برطرف کیے گئے وزیرانصاف کو قتل کرنے کااعلان کر دیا۔

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے ایک بیان میں کہاکہ مصر کے وزیر انصاف توہین رسالت کے مرتکب ہیں ان کو قتل کرنا جائز ہے اوراس مقصد کیلئے انہوں نے ایک جنگجوکو یہ فریضہ سونپ دیا ہے۔