داعش نے جاسوسی پر 5 افراد کو قتل کر دیا، برطانیہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

ISIS

ISIS

بیروت (جیوڈیسک) شام اور عراق میں امریکی اتحادیوں کیلئے کام اور جاسوسی کرنے کے الزام پر داعش نے 5 افراد کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا سروں میں گولیاں مارئی گئیں۔

ایک مسلح ترجمان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا یہ برطانوی وزیراعظم کیلئے پیغام ہے ان مجرموں نے اپنے اتحادیوں کیلئے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے جو کیمرون کی قیادت میں لڑائی کرنا چاہتے ہیں۔

وہ سوچیں جب وہ ہماری قید میں ہونگے پھر انکی حکومت انکے لئے کیا کرے گی۔