داعش کے جنگجوؤں نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا

Alive Burned

Alive Burned

بغداد (جیوڈیسک) کرد ملیشیا نے داعش کے ایک حملے کو پسپا کر دیا۔ جھڑپ میں 35 جنگجو مارے گئے۔

عراقی حکام کے مطابق ان افراد کو دارالحکومت بغداد سے چند روز قبل یرغمال بنایا گیا تھا۔

شمالی عراق میں کرد ملیشیا نے داعش کے ایک حملے کو پسپا کر دیا۔ جھڑپ میں 35 جنگجو مارے گئے۔