داعش نے نماز عید کو غیر اسلامی قرار دے دیا

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عراقی شہر موصل میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

داعش نے عید کی نماز کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے موصل میں اس کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔

داعش جنگجوؤں نے عید کی نمازکوغیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کے دور میں ایسی کوئی نمازنہیں ہوتی تھی۔