شام : عراقی کردوں نے داعش سے کوبانی کا بڑا علاقہ چھڑا لیا

Iraqi Kurds

Iraqi Kurds

دمشق (جیوڈیسک) عراقی کردوں نے شام کے سرحدی شہر کوبانی میں داعش جنگجوؤں کو شکست دیتے ہوئے ساٹھ فیصد علاقہ چھڑا لیا ہے۔

داعش جنگجو سولہ ستمبر سے کوبانی پرقابض تھے۔ امریکا اور اتحادی ممالک کے زمینی آپریشن کے بعد داعش کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا۔

شکست کا سامنا کرنے والے داعش جنگجوؤں نے شہر سے فرار ہونا شروع کر دیا ہے۔