داعش کا شام کے مشرقی شہر پر حملہ، 280 افراد قتل، 400 اغواء

ISIS

ISIS

شام (جیوڈیسک) داعش کے جنگجوؤں نے شام کے شہر دير الزور پر حملہ کیا اور شامی فورسز کے ساتھ تعاون کرنے پر دو سو اسی افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

شام میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی میں اسے قتل و غارت کا بدترین واقعہ کہا جا رہا ہے۔