داعش نے دہشت گردی تیز کر دی: ایف بی آئی ڈائریکٹر

ISIS

ISIS

نیو یارک (جیوڈیسک) ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کامے نے کہا کہ داعش نے دہشت گردی تیز کردی ہے۔

داعش سوشل میڈیا کے ذریعے چھوٹے پیمانے پر شہریوں میں دنیا میں حملے کرنے کے لئے جذبہ پیدا کر رہی ہے۔