وزارت انفارمیشن ٹیکنا لوجی نے کہا ہے یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم کو بلاک کرنے کا حل تیار کر لیا گیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنا لوجی کا کہنا ہے محکمہ پی ٹی سی ایل نے اسلام مخالف فلم بلاک کرنے کے لئے فلٹر کی سہولت فراہم کرئے گا۔
وزارت کے ذرایع کا کہنا ہے پی ٹی سی ایل کی جانب سے یہ فلٹر ایک سال کے لئے مفت فراہم کیا جائے گا ذرایع کے مطابق وزارت آئی ٹی تجرباتی بنیادوں پر فلم کو بلاک کرنے کا کامیاب تجربہ کر چکی ہے۔