اسلام کا پرچم اٹھانا ہے
Posted on May 31, 2016 By Mohammad Waseem آپکی شاعری, شاعری
اسلام کا پرچم اٹھانا ہے
لاالہ الااللہ کی صدا ہر آن لگانا ہے
مومنوں کو جگانا ہے
ہیبتِ اسلام کفار کو دکھانا ہے
تلوار نکالو میدان کو آئے
ہر مومن کو بلوانا ہے
نعرہ تکبیرِسے پھر ہم کو
کفار کی صفیں الٹنا ہے
جہاد تو رہے گا تادمِ آخر
ہمیں امت کو اپنی بچانا ہے
دردِ امت کو دلوں میں
مسلموں کے بسانا ہے
مومن تو ہیں ایک جسم کی مانند
آقا صﷺ کے فرمان کو عملاً دکھانا ہے
چوٹ لگے پھر شام کو
نیند ہمیں کہاں آنی ہے
افغانستان و کشمیر و فلسطین و چیچنیا
تکلیف ہماری اپنی ہے
پھر چین بھلا کہاں آنا ہے
عافیہ بہنا قید میں ہیں
قاسم تو پھر کب لوٹے گا
لشکرِ خالد سے جس دم
کانپتا تھا کفار کا ہمدم
پھر وہی نظام لانا ہے
عمر سا عدل پھر لانا ہے
اسلام کا پرچم اٹھائے گا
عہد پھر اپنا نبھائے گا
انشاءاللہ یہ وعدہ ہے
اب کوئی آکر چیرے گا
نمرودوفرعونی لشکر کو
یہودونصٰری کو بتائیں گے
امیرالمومنین کیسے ہوتے ہیں
آرہے ہیں سالارِ مجاہد
گردن ان کی اڑانے کو
مومن شکست کھا سکتا نہیں
دل اپنا کبھی ڈوباتا نہیں
روزِمحشر آقاﷺ کی تھامے انگلی
جنت کی سیر کو ہمیں جانا ہے
Islamic Flag
تحریر : مناہل خرم