گوجرانوالہ : جو اسلام میں حرام ہے معین خان کو کئے کی سزا ملنی چاہیے، مدارس میں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے، کوئی بھی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، داعش کا پاکستان میں کوئی نام و نشان نہیں، پی ٹی آئی کے سینیٹ ممبران نے جس مقصد کیلئے الیکشن لڑا اب اسے پورا کریں، سردار محمد یوسف۔