اسلام آباد فائرنگ واقعہ، اسلحہ فراہم کرانیوالے ملزم اختر کی درخواست ضمانت

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے انسداد دہشت گردی کی۔

خصوصی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ عدالت نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس ستمبر کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم اختر حسین کو سولہ ستمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔