اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام18فروری2015 بروز بدھ کو آبپارہ کمیونٹی سنٹر، آبپارہ اسلام آباد، صبح11:00بجے اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

جس کے مہمان خصوصی خورشید شاہ، لیڈر آف اپوزیشن، سید نیئر حسین بخاری، چیئرمین سینٹ، اسد عمر MNA(PTI)، صاحبزادہ طارق اللہ MNA (JI)، ظہور اعوان، سیکرٹری جنرل پاکستان ورکرز فیڈریشن، شمس الرحمن سواتی صدر، نیشنل لیبر فیڈریشن، ڈاکٹر فریدا حمد پراچہ، جماعت اسلامی، لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے صدر محمد عاشق خان اور آئیسکو کے ہزاروں کارکن شریک ہوں گے۔