اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعے کے ملزم سکندر ملک کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ اسے کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہے۔
ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیرعلاج سکندر کے پیٹ میں لگے ٹانکے کھول دیئے گئے ہیں۔ اس کی دوائیں بھی تبدیل کردی گئی ہیں۔ سکندر ہشاش بشاش ہے اور ناشتے میں ڈبل روٹی، انڈے اور مرغی کھاتا ہے۔