اسلام آباد (نوید فاروقی سے) جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک سفارتخانے کا دورہ کیا اور ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن سے خصوصی ملاقات کی۔
وفد میں جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری رفاقت حسین، مرکزی ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری لالہ ثناء اللہ بھٹی اور مرکزی ترجمان طاہر جعفری شامل تھے۔
جرنلسٹ فاؤنڈ یشن کے مر کزی عہدیداران نے ڈ نما رک کے سفیرجیسپر مولر سورنسن سے ملاقات کی اور جرنلسٹ فاؤنڈ یشن پاکستان اینڈ انٹرنیشنل کی کا ر کر دگی کے بارے میں آ گا ہ کیا۔
اس موقع پر ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن نے جرنلسٹ فاؤنڈیشن پا کستا ن کی صحافیوں کی و یلفیئر کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سرا ہا اور ڈنما ر ک سفا ر تخا نے کی جا نب سے جرنلسٹ فا ؤ نڈیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین د ہا نی کروا ئی۔